’لیکن میرے پاس ایک اشٹیریو ہے، سر‘

ملک کے دیہی علاقوں میں کئی لاری چلانے والے، گاڑی کے مالک کی غیر موجودگی میں فری لانس کیب ڈرائیور بن جاتے ہیں، جیسا کہ کوراپُٹ ضلع میں اس گاڑی کو چلانے والا ڈرائیور کر رہا ہے

۵ اگست، ۲۰۲۱ | پی سائی ناتھ

اننت پور: سیاسی ہوا کا رخ بتانے والے بیگ

آندھرا پردیش کے اس شہر میں بائک کی سیٹ سے لٹکے ریگزن کے بیگ (سیڈل بیگ) کی فروخت سے انتخابی نتائج کا پتہ لگایا جا سکتاہے

۳ اگست، ۲۰۲۱ | راہل ایم

پنویل سے ایم پی: اسکوٹر پر چار دن اور چار راتیں

چند سال قبل ایک حادثہ میں اپنا ایک پیر گنوا چکے بملیش جیسوال نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی بیوی اور تین سال کی بیٹی کے ساتھ، مہاراشٹر کے پنویل سے مدھیہ پردیش کے ریوا تک، ۱۲۰۰ کلومیٹر کا سفر بنا گیئر والے اسکوٹر سے پورا کیا

۲۳ مئی، ۲۰۲۰ | پارتھ ایم این

پوال سے کمال کا ہندوستانی جادو

دیہی ہندوستان کی سڑکوں پر سفر کرتے وقت، کبھی کبھی آپ کا سامنا مزیدار اور عجیب و غریب چیزوں سے ہوتا ہے

۱۹ مارچ، ۲۰۲۰ | پی سائی ناتھ

سائیکل، لباس، رنگ

دیوتا کے سامنے رقص کرنے کے لیے چھتیس گڑھ کے دیوبھوگ جاتے ہوئے

۲۳ اکتوبر، ۲۰۱۸ | پرشوتم ٹھاکر

عظیم کارناموں سے بھری گن پتی یادو کی زندگی

وہ ایک مجاہدِ آزادی، کسان، فیملی والے شخص ہیں – اور ۹۷ سال کی عمر میں سائیکل چلانے والے ایک غیر معمولی آدمی ہیں۔ حال ہی میں مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں گن پتی بالا یادو سے ملنا انتہائی اطمینان بخش اور جذباتی تجربہ تھا

۳ ستمبر، ۲۰۱۸ | پی سائی ناتھ

میک ان انڈیا – بانس اور پتیوں کے ساتھ

دیہی اوڈیشہ میں کسان، مزدور اور چرواہے کام کرتے وقت نزاکت سے بُنے ہوئے ’رین ہیٹ‘ پہنتے ہیں۔ آدیواسیوں کے ذریعہ بنائی گئی ان ٹوپیوں کو چھوٹے فروشندے، سائیکل پر لاد کر لمبی دوری طے کرتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں

۶ جولائی، ۲۰۱۷ | پی سائی ناتھ

کریم کی میڈیکل موٹر سائیکل ڈائری

مغربی بنگال کے جلپائی گُڑی ضلع میں چائے کے ایک باغ میں کام کرنے والا مزدور گاؤوں والوں کے لیے مفت میں ایک انوکھا ’بائک ایمولینس‘ چلاتا ہے، جسے حال ہی میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

۱۰ فروری، ۲۰۱۷ | سوریہ جیت ناتھ اور ارندم باچر اور دیبنیتا بسواس

پہیوں پر ڈھول
and • Birbhum, West Bengal

پہیوں پر ڈھول

شری لال ساہنی دن میں مچھلیاں بیچتے ہیں اور شام کو عظیم موسیقار بن جاتے ہیں۔ وہ ایک سائیکل پر سوار ہوتے ہیں اور ہاتھوں سے ہینڈل کو نہیں پکڑتے، بلکہ اپنے پیچھے رکھے ڈھول کو بجاتے ہیں، شانتی نکیتن، مغربی بنگال میں

۲۲ دسمبر، ۲۰۱۶ | سنچیتا ماجی

پرسنّا کا گھر ان کا رکشہ ہے

فلاحی اسکیمیں اڈیشہ کے سن مہیشور گاؤں کے چند گھرانوں کو سیکورٹی تو فراہم کرپائی ہیں، لیکن پرسنّا سابر اور ان جیسے دوسرے کئی لوگوں کو شہروں کی طرف ہجرت کرنے سے نہیں روک پائی ہیں

۲۹ جولائی، ۲۰۱۶ | پرشوتم ٹھاکر

چھوٹی کسان، بڑا دل، کرشمائی بائک

چندرا سبرامنین تمل ناڈو کے سِوا گنگئی ضلع میں بن شوہر کی ماں، کسان اور خردہ فروش ہیں

۷ مارچ، ۲۰۱۶ | اپرنا کارتی کیئن

جہاں پر پہیہ ہے

پڈوکوٹئی میں عورتوں کی سائیکل چلانے کی مہم آزادی کی ایک طاقتور علامت ہے

۵ ستمبر، ۲۰۱۵ | پی سائی ناتھ

بسواس اور اس کی سائیکل پر بانس

رتن بسواس تقریباً ۲۰۰ کلوگرام وزن کے بانسوں سے لدی سائیکل کو ۱۷ کلومیٹر تک کھینچ رہا ہے۔

۶ فروری، ۲۰۱۵ | پی سائی ناتھ

دیہی ہندوستان کی ’جُگاڑ‘ سے بنی ’چھکڑا‘ گاڑی

’چھکڑا‘ ایک ایسی گاڑی ہے جس کا آدھا حصہ موٹر سائیکل اور آدھا ٹھیلے کی طرح ہوتا ہے، جسے ’جگاڑ‘ سے بنایا جاتا ہے۔ یہ گاڑی آپ کو سوراشٹر کے دیہی علاقوں میں ہر جگہ دیکھنے کو مل جائے گی

۲۶ جنوری، ۲۰۱۵ | گرپریت سنگھ
Translator : PARI Translations, Urdu