خصوصی ذکر: اپریل ۲۰۲۰ میں، یونائٹیڈ اسٹیٹس لائبریری آف کانگریس نے ہمیں اطلاع دی کہ انہوں نے پاری کی ویب سائٹ کو اپنے ویب آرکائیوز میں شامل کرنے کے لیے منتخب کیا ہے: ’’ہم آپ کی ویب سائٹ کو اس مجموعہ کا ایک اہم حصہ اور تاریخی ریکارڈ سمجھتے ہیں۔‘‘
ساؤتھ ایشین شارٹ فلم فیسٹیول، مارچ ۲۰۱۹: پاری کی ویڈیوز/فلموں کی فہرست
مقابلہ: ڈاکیومینٹری
۱۔ سنچیتا ماجی/ عظیم کارناموں سے بھری گن پتی یادو کی زندگی/ ہندوستان/ مراٹھی/ ۱۷ ایم
۲۔ انکن رائے و دیگر / ایک بہروپیے کی تبدیل ہوتی زندگی/ ہندوستان/ بنگالی/ ۰۵ ایم
۳۔ وشاکھا جارج و دیگر / دھان کو بڑھتے ہوئے دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے/ ہندوستان/ ملیالم/ ۰۵ ایم
۴۔ انوبھا بھوسلے و دیگر / امفال کے چکشانگ میں/ ہندوستان/ منی پوری، میتیئی/ ۰۵ ایم
۵۔ صبوحی جیوانی/ کھیتی سے ہمارا گزارہ نہیں چلتا/ ہندوستان/ ہندی/ ۰۴ ایم
ساؤتھ ایشین شارٹ فلم فیسٹیول، مارچ ۲۰۱۹: پاری کی ویڈیوز/فلموں کی فہرست
مقابلہ: ڈاکیومینٹری
۱۔ ارچنا پھڑکے/ ’کیپٹن بھاؤ‘ اور طوفان سینا/ ہندوستان/ مراٹھی/ ۰۶ ایم
۲۔ شریا کاتیائنی/ توسر: ابریشم کے ٹوٹتے خول/ ہندوستان/ ہندی/ ۱۲ ایم
۳۔ سنچیتا ماجی/ پہاڑ پر بھاری سامان کی ڈھلائی/ ہندوستان/ مراٹھی/ ۰۹ ایم
۴۔ ساینتونی پال چودھری/ جہانگیر کی کہانی/ ہندوستان/ ہندی/ ۰۸ ایم
۵۔ ساینتونی پال چودھری/ کشتی کے لیے ووٹ/ ہندوستان/ ہندی/ ۰۸ ایم
۶۔ اسٹینزن سیلڈن/ ’کرگھا ہی میرا پیار ہے، یہی میری وراثت ہے‘/ ہندوستان/ لداخی/ ۰۹ ایم
۷۔ سنچیتا ماجی/ باسو دیب باؤل/ ہندوستان/ بنگالی/ ۱۲ ایم
۸۔ انکن رائے/ بہوروپی: متعدد چہروں والی فیملی/ ہندوستان/ بنگالی/ ۱۰ ایم
۹۔ شریا کاتیائنی/ رانی جب حملہ کرتی ہے/ ہندوستان/ ہندی/ ۱۵ ایم
۱۰۔ انوبھا بھوسلے و دیگر/ ایما کیتھل: ہر دن عورتوں کا دن/ ہندوستان/ منی پوری/ ۱۵ ایم
۱۱۔ اپرنا کارتکیئن/ نقلی ٹانگ والے گھوڑے کا رقص/ ہندوستان/ تمل/ ۱۸ ایم
۱۲۔ وی سسی کمار/ موسیقی کے ساتھ کشتی کی مرمت/ ہندوستان/ ملیالم/ ۱۵ ایم
۱۳۔ پرشوتم ٹھاکر/ دواجھار کی پھیکی پڑتی بُنائی/ ہندوستان/ اڑیہ/ ۱۶ ایم
آفیشل انتخاب: پینورما – ڈاکیومینٹری
۱۴۔ سنچیتا ماجی/ خطرے سے دوچار شانتی پور کی بُنائی/ ہندوستان/ بنگالی/ ۱۳ ایم
۱۵۔ سنچیتا ماجی/ پہیوں پر ڈھول/ ہندوستان/ بنگالی/ ۰۶ ایم
مترجم: محمد قمر تبریز