in-jaisalmer-gone-with-the-windmills-ur

Jaisalmer, Rajasthan

Jul 25, 2023

جیسلمیر: ہوائی چکیوں کی بھینٹ چڑھتے اورن

شمسی اور ہوائی توانائی پیدا کرنے والی کمپنیاں بڑی تیزی سے راجستھان کے اورنوں پر قبضہ کرتی جا رہی ہیں۔ قدرتی گھاس کے میدانوں کی ان مقدس زمینوں کو سرکار نے اپنے ریکارڈ میں غلط طریقے سے بنجر زمینوں کے زمرے میں ڈال دیا ہے۔ بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی تیزی سے بڑھتی موجودگی سے ان اورنوں کی ماحولیات اور علاقے کے لوگوں کے معاش پر بہت برا اثر پڑا ہے

Translator

Qamar Siddique

Photos and Video

Urja

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photos and Video

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔