ان-کھرائی-اونٹوں-کو-سمندر-کی-ضرورت-ہے

Jamnagar, Gujarat

Nov 21, 2022

’ان کھرائی اونٹوں کو سمندر کی ضرورت ہے‘

اس فلم میں ایک طرف جہاں خلیج کچھّ میں تیرتے ہوئے اونٹ نظر آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف گجرات کے فقیرانی جاٹ اور بھوپا رباری برادری سے تعلق رکھنے والے چرواہے اپنے ان مویشیوں کو زندہ رکھنے میں آنے والی دشواریوں کے بارے میں بتا رہے ہیں

Author

Urja

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Urja

اورجا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر - ویڈیوہیں۔ بطور دستاویزی فلم ساز، وہ کاریگری، معاش اور ماحولیات کو کور کرنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ اورجا، پاری کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔