everyone-accepts-me-the-way-i-am-ur

Chengalpattu, Tamil Nadu

Mar 31, 2024

’لوگوں نے مجھے اسی شکل میں قبول کر لیا ہے‘

تُلسی کا تعلق ایرولر برادری سے ہے اور وہ ٹرانس جینڈروں کی تیرو ننگئی کمیونٹی کی ایک رکن ہیں۔ وہ ایک سنگل پیرنٹ ہیں اور گزر بسر کے لیے یومیہ اجرت کے کام کرتی ہیں۔ وہ مندر کی تقریبات میں حصہ لیتی ہیں اور دوسروں کو جڑی بوٹیوں سے علاج کا طریقہ سکھاتی ہیں۔ بین الاقوامی ٹرانس جینڈر ڈے آف ویزیبلٹی کے موقع پر پیش ہے یہ اسٹوری

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smitha Tumuluru

اسمیتا تُمولورو بنگلورو میں مقیم ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ تمل ناڈو میں ترقیاتی پروجیکٹوں پر ان کے پہلے کے کام ان کی رپورٹنگ اور دیہی زندگی کی دستاویزکاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔