۲۹۔ خاموش ہوتی آوازیں، ویران ہوتا محلہ
کتابوں سے پہلے ہماری مادری زبان روزمرہ کی آوازوں میں بستی تھی۔ یہ آوازیں اب شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پاری بھاشا ان آوازوں کو یاد کر رہی ہے جنہوں نے محلے کے امن میں خلل ڈالنے کے باوجود بھائی چارہ اور زبان کو زندہ رکھا تھا
۲۱ فروری، ۲۰۲۶ | پاری بھاشا ٹیم






























