وہ ہتھوڑے، چھینی، پانا اور دیگر آلات سے اپنی
موسیقی بناتے ہیں۔ اور یہ ٹھوکر دار بینڈ اپنی محنت سے فرصت کے وقت میں پرفارم
نہیں کرتا، بلکہ اپنے کام کے حصہ کے طور پر کرتا ہے، اپنی موسیقی کو اپنی محنت کے
ساتھ ملا دیتا ہے۔ کیرل میں چونکہ ۴۴ ندیاں ہیں، اس لیے یہاں کے پانی کے راستوں پر
کشتیوں کی آمدو رفت زمانہ قدیم سے چلی آ رہی ہے۔ لیکن یہاں بڑے پیمانے پر سڑکوں کا
جال بچھانے کی وجہ سے اور وہ بھی مشین کے ذریعے، کشتی بنانے کی صنعت میں لیبر فورس
تیزی سے گھٹا ہے۔ کشتیوں کی مرمت کرنے والے ماہر استادوں کی تعداد کافی گھٹی ہے،
حالانکہ جو لوگ بھی بچے ہیں وہ اپنی درازی عمر کے باوجود اپنے ہنر کے کمال کے ساتھ
اس صنعت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اس فلم میں وہ اپنی کہانی بتا رہے ہیں۔
V. Sasikumar
Share
V. Sasikumar is a 2015 PARI Fellow, and a Thiruvananthapuram-based filmmaker who focuses on rural, social and cultural issues.