دھاراوی-میں-جشن-بھیم-کی-تقریبات

Mumbai, Maharashtra

May 05, 2023

دھاراوی میں جشن بھیم کی تقریبات

ممبئی کے دھاراوی میں، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم وفات پر وہاں کے تمل باشندوں کے ایک گروپ نے ان کے کاموں کے بارے میں بیداری پھیلائی اور ان کے پیغام کو لوگوں تک پہنچایا

Student Reporter

Ablaz Mohammed Schemnad

Editor

Riya Behl

Photo Editor

Binaifer Bharucha

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Ablaz Mohammed Schemnad

ابلاز محمد شیمناڈ، حیدر آباد کے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز سے ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں پوسٹ گریجویشن کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ اسٹوری ۲۰۲۲ میں پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ساتھ اپنی انٹرن شپ کے دوران لکھی تھی۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔