زرعی بحران نے مختلف پیشوں کو بڑے جھٹکے دیے ہیں، اور بڑھئی، کمہار، چمڑا کاروباری اور کئی دیگر گروہوں کے لوگ اس کی مار برداشت کرتے آ رہے ہیں۔ آندھرا پردیش کے نلگونڈہ ضلع کے بنگارو رامچاری نے بھی اس کی وجہ سے خودکشی کر لی
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔