ہماچل-پردیش-کی-محنت-کش-عورتیں

Solan, Himachal Pradesh

Nov 23, 2022

ہماچل پردیش کی محنت کش عورتیں

صبح پہاڑ پر سورج کی روشنی کے قدم رکھنے سے لے کر رات کے سایہ کے پھیلنے تک، کبھی کبھی اس سے بھی زیادہ وقت تک، ہمالیہ کی گود میں واقع گاؤوں میں رہنے والی یہ عورتیں اپنا دن کام کرتے ہوئے گزارتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Aparna Karthikeyan

اپرنا کارتی کیئن ایک آزاد صحافی، مصنفہ اور پاری کی سینئر فیلو ہیں۔ ان کی غیر فکشن تصنیف ’Nine Rupees and Hour‘ میں تمل ناڈو کے ختم ہوتے ذریعہ معاش کو دستاویزی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے بچوں کے لیے پانچ کتابیں لکھیں ہیں۔ اپرنا اپنی فیملی اور کتوں کے ساتھ چنئی میں رہتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔