کُڈمباشری-کا-چھوٹا-کاروبار

Thrissur, Kerala

Nov 04, 2016

کُڈمباشری کی اسمبلی یونٹ میں پیمانہ بندی

کُڈمباشری کے فینکس ایکٹیوٹی گروپ میں، خواتین پر مبنی ایک ٹیم مختلف قسم کے اوزاروں، مشینوں اور پیمانہ بندی کے چارٹ کا استعمال کرتے ہوئے والو جوڑنے کا کام کرتی ہے، وہ بھی پوری درستگی، رفتار اور عزم کے ساتھ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Asawari Sodhi

مصنفہ: اساوری سودھی

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔