is-indias-sunshine-state-gouging-itself-out-ur

South Goa, Goa

Dec 08, 2024

کیا گوا خود کے لیے گڑھا کھود رہا ہے؟

گوا میں ہندوستان کے وسیع معدنی ذخائر پر قبضہ کرنے کی جنگ جاری ہے۔ وہاں جنگلات کی کٹائی، باگھوں کی معدومیت، اور پانی کی شدید قلت نے مقامی لوگوں کے اس احساس کو پختگی بخشی ہے کہ وہ کانکنی کے فروغ پاتے ہوئے منصوبوں کے خلاف ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shalini Singh

شالنی سنگھ، پاری کی اشاعت کرنے والے کاؤنٹر میڈیا ٹرسٹ کی بانی ٹرسٹی ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں اور ماحولیات، صنف اور ثقافت پر لکھتی ہیں۔ انہیں ہارورڈ یونیورسٹی کی طرف سے صحافت کے لیے سال ۲۰۱۸-۲۰۱۷ کی نیمن فیلوشپ بھی مل چکی ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔