پوکڑائی

Chennai, Tamil Nadu

Oct 05, 2016

صبح کی چہل پہل سے بھرا چنئی کا پھول بازار

ہلچل سے بھرے چنئی کے رنگین پھولوں کے بازار، جسے مقامی زبان میں پوکڑئی کہا جاتا ہے، میں ریاست بھر سے مہاجر مزدور کام کی تلاش میں آتے ہیں جب ان کے گاؤوں میں کھیتی سے کمائی ہونی بند ہو جاتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Aparna Karthikeyan

اپرنا کارتی کیئن ایک آزاد صحافی، مصنفہ اور پاری کی سینئر فیلو ہیں۔ ان کی غیر فکشن تصنیف ’Nine Rupees and Hour‘ میں تمل ناڈو کے ختم ہوتے ذریعہ معاش کو دستاویزی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے بچوں کے لیے پانچ کتابیں لکھیں ہیں۔ اپرنا اپنی فیملی اور کتوں کے ساتھ چنئی میں رہتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔