گنا-کاٹنے-والے-مزدوروں-کی-خستہ-حالی

Beed, Maharashtra

Mar 25, 2023

گنا کاٹنے والے مزدوروں کی خستہ حالی

ہر سال مانسون کے بعد مراٹھواڑہ کے دیہی علاقوں کے غریبوں میں سے تقریباً پانچ لاکھ لوگ کام حاصل کرنے کے لیے سخت حالات میں سفر کرتے ہیں، جس کا اختتام ہندوستان کے سب سے بڑے چینی پیدا کرنے والے علاقے میں ہوتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Chitrangada Choudhury

چترانگدا چودھری ایک آزاد صحافی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔