the-men-with-the-pom-poms-ur

Mumbai, Maharashtra

Jun 26, 2023

ممبئی کے’پوم-پوم‘ والے اڈلی فروش

ممبئی کے اڈلی والوں کی مہاجر برادری نے شہر کے پھلتے پھولتے ذائقوں کے دوسرے کاروبار کے درمیان اپنا وجود برقرار رکھا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Prarthana Uppal

پرارتھنا اُپّل دو سالہ ٹیک فار انڈیا فیلوشپ پروگرام کے تحت ممبئی کی کم تر آمدنی والے گھروں کے بچوں کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ وہ ممبئی سے نکلنے والے رسالہ ’ہارمنی‘ کے لیے بھی لکھتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔