’چھکڑا‘ ایک ایسی گاڑی ہے جس کا آدھا حصہ موٹر سائیکل اور آدھا ٹھیلے کی طرح ہوتا ہے، جسے ’جگاڑ‘ سے بنایا جاتا ہے۔ یہ گاڑی آپ کو سوراشٹر کے دیہی علاقوں میں ہر جگہ دیکھنے کو مل جائے گی
گرپریت سنگھ آغا خان رورَل سپورٹ پروگرام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، جو کہ جوناگڑھ ضلع کے منگرول قصبہ میں پائیدار زراعت اور قدرتی وسائل کے تحفظ سے متعلق پروجیکٹوں پر محیط ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔