کوئلہ والے، کانوں کے کچرے سے چُنے گئے سینکڑوں کلو کوئلہ اپنی سائیکل سے ڈھو کر گوڈا تک لے جاتے ہیں۔ تین دنوں تک پیدل چل کر اس مشکل کام کو انجام دینے والے یہ لوگ جتنا کماتے ہیں، وہ بہار میں ہاتھ سے کام کرنے والوں کی کم از کم یومیہ مزدوری کا تقریباً ایک تہائی ہے
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔