اسکول،-کھیل-اور-چلنے-پھرنے-سے-محروم-ہوا-محسن

Srinagar, Jammu and Kashmir

Dec 04, 2021

اسکول، کھیل اور چلنے پھرنے سے محروم ہوا محسن

سرینگر میں بے گھر لوگوں کے لیے بنائی گئی ’رکھِ آرتھ‘ ہاؤسنگ کالونی میں بسنے کے بعد سے، دماغی طور پر مفلوج اپنے بیٹے کے علاج کا انتظام کرنے اور گزر بسر کے لیے کام تلاش کرنے میں اخون فیملی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Kanika Gupta

کنیکا گُپتا نئی دہلی کی ایک آزاد صحافی اور فوٹوگرافر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔