بعد-از-مرگ-صنعت

Anantapur, Andhra Pradesh

Oct 18, 2016

بعد از مرگ صنعت

آندھرا پردیش میں جن چھ ضلعوں میں (سال ۲۰۰۴ میں) خود کشی سے متاثرہ گھروں کا سروے کیا گیا، ان میں سے زیادہ تر کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھاری رقم چکانی پڑی تھی

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔