اوڈیشہ کے اڑیہ مٹھ گاؤں کے استاد کاریگر اوپندر کمار پروہت کی کاریگری کمال کی ہے۔ وہ شولاپیٹھ پودے کے اندرونی ملائم اسفنجی حصہ سے آرائشی سامان بناتے ہیں۔ وہ تین دہائیوں سے زیادہ پرانی اپنی کاریگری کے بارے میں بتا رہے ہیں
انوشکا رائے، بھونیشور کی ایکس آئی ایم یونیورسٹی سے گریجویشن کی پڑھائی کر رہی ہیں۔
See more stories
Editors
Aditi Chandrasekhar
Aditi Chandrasekhar is a journalist and former Senior Content Editor at People’s Archive of Rural India. She was a core member of the PARI Education team and worked closely with students to publish their work on PARI.
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔