لاک-ڈاؤن-کے-سبب-تعلیم-سے-محروم-ہوتے-آدیواسی-بچے

Nandurbar, Maharashtra

Nov 12, 2021

لاک ڈاؤن کے سبب تعلیم سے محروم ہوتے آدیواسی بچے

رہائشی اسکول ابھی بھی بند ہونے اور آن لائن کلاس تک رسائی سے محروم ہونے کے سبب، مہاراشٹر کے نندربار ضلع کے دور افتادہ گاؤوں کے آدیواسی بچوں نے کلاس میں جو تھوڑا بہت سیکھا تھا، اسے اب بھولتے جار ہے ہیں

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔