صرف زرعی بحران اور متعلقہ مسائل پر بات چیت کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا ۲۱ روزہ خصوصی اجلاس۔ اسی مطالبہ کو لے کر ۲۹ اور ۳۰ نومبر، ۲۰۱۸ کو نئی دہلی میں ملک بھر کے کسان بڑی تعداد میں جمع ہونے والے ہیں۔ آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ذریعے دی گئی کال پر، ۲۹ نومبر کو ان میں سے کئی کسان ۲۰-۱۵ کلومیٹر دہلی کے باہر سے رام لیلا میدان تک مارچ کریں گے اور ۳۰ نومبر کو پارلیمنٹ تک مارچ کرتے ہوئے جائیں گے۔ ہمیں تین ہفتے کے خصوصی اجلاس کی ضرورت کیوں ہے؟ یہاں اسی کے بارے میں بتایا گیا ہے…

یہ بھی پڑھیں: بے دخل لوگوں کا ایک لمبا مارچ: چلو دہلی

مترجم: محمد قمر تبریز

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز پی۔ سائی ناتھ
Translator : Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Qamar Siddique