ہندوستان کے اس سب سے بڑے آرکائیو میں ہر ایک کو شامل ہونے کی ضرورت ہے

اپنے ملک کا احاطہ کریں – جانیں کہ کیسے

دیہی ہندوستان پر مبنی قومی علم کا ایک منفرد ذخیرہ تیار کرنے میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

آپ اپنے بارے میں ہمیں کچھ بتاکر اس کی شروعات کر سکتے ہیں۔

پروفائل فارم کو پُر کریں

مواد سے تعاون کریں

لکھیں ؍ ترمیم کریں ؍ تصویر کھینچیں

آپ موجودہ فلموں کے لیے مواد لکھ سکتے ہیں یا تحریر شدہ مواد میں ترمیم کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لیے مدیر کی محتاط نظر کی ضرورت ہے۔ آپ ہمارے پرنٹ والے حصہ کے لیے آزاد مواد بھی لکھ سکتے ہیں۔ آپ پاری پر موجود فلموں کے سب ٹائٹلس دوسری زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ہندوستانی زبانوں میں ان کا ترجمہ کرنا ایک بڑا مقصد ہے۔ آپ دوسرے تحریری مواد کو بھی مختلف زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔


اس پروفائل کے فارم کو پُر کرکے آپ کی مہارتوں اور دلچسپیوں کو سمجھنے میں ہماری مدد کریں۔

Upload your articles, photos, document with content ideas through the Content Upload Form

چہرے کے زمرے میں تعاون کرنے کے لیے، تصاویر اور تفصیلات کو چہروں کے لیے فارم میں اپ لوڈ کریں۔

فلم بنائیں

You can produce content for the archive by making films like the ones you already see on this website, so long as these are within PARI’s mandate and objectives. Get in touch with us to know what would be suitable for the archive. The basic principle: it’s got to be on the everyday lives of everyday people in rural India. Share your ideas about what topics/ areas you wish to make a film on. We can take it further from there. Know that you can record content for PARI on your cell phone camera. Please share your audio/video clip links through this  Content Upload Form.

تحقیق کریں

Find online content already on the archive and send us links to it. Or research a vital topic – for instance, the lives of agricultural labourers in rural India – and collaborate with us on building a fund of information, photographs and data on that subject. Besides, you can send us any studies or reports in electronic form which you know of and that are relevant to rural India. Have a look at PARI's 'Resources' section to know what’s already there and get a better idea of what we’re looking for. Do share any relevant reports you find through this Content Upload Form

ترجمہ کریں

مواد کو ہندوستانی زبانوں میں ترجمہ کرنے میں ہماری مدد کریں۔ براہ کرم اس پروفائل فارم کو پُر کرکے آپ کی مہارتوں اور دلچسپیوں کو سمجھنے میں ہماری مدد کریں۔

چہرے

کیا آپ کے پاس ہندوستان میں چہرے کے تنوع کو ریکارڈ کرنے والے واحد اور سب سے بڑے ڈیٹا بیس میں تعاون کرنے کے لیے چہرے ہیں؟

چہرے میں تعاون کریں

اپ لوڈ کرنے کے لیے تیار ہیں؟

کیا آپ کا مواد اپ لوڈ کرنے کے لیے تیار ہے؟ پاری کے مواد کے لیے رہنما ہدایات کا مطالعہ ضرور کریں تاکہ آپ کو یہ معلوم ہو سکے کہ کن چیزوں کی ضرورت ہے۔

مواد اپ لوڈ کریں

پاری کے پروجیکٹ کو عطیہ دیں – سپورٹ کریں

آپ پاری کے پروجیکٹوں کی مدد مالی اعانت کی فراہمی کے ذریعہ کر سکتے ہیں۔ یا پھر خود سے ہی اپنی آبائی ریاست یا ضلع سے دیہی ہندوستان کے کسی ایک پہلو کا انتخاب کریں، جس کے بارے میں آپ کو لگتا ہے کہ اسے توجہ کی ضرورت ہے۔

پاری کو عطیہ کریں