اعترافات

پاری جب ایک نوخیز تصور تھا، تب پروفیسر اننیا مکھرجی۔ریڈ، جو اب یورک یونیورسٹی، ٹورنٹو کی ڈین آف فیکلٹی، لبرل آرٹس اور پروفیشنل اسٹڈیز ہیں، نے اس کے خیالات، تصورات اور وضاحت میں نہایت اہم تعاون دیا۔ پاری پر موجود تعلیم سے متعلق مضبوط گوشہ انہی کی دین ہے۔


تھاٹ ورکس انڈیا کے رضاکار تکنیکی ماہرین نے پاری کے پلیٹ فارم کو ممکن بنایا۔ ان کے بغیر، اس میں سے کوئی بھی عملی شکل اختیار نہیں کر سکتا تھا۔ بہت سے لوگوں نے قیمتی طریقوں سے مدد کی، لیکن منوج مہالنگم (جو تب ٹی ڈبلیو کے ساتھ تھے) اور ستیش وشوناتھن نے ہمیں شروعات کرنے میں کلیدی رول ادا کیا۔ سدھارتھ اڈیلکر ہماری مجموعی کوشش کا تب بھی مرکزی حصہ تھے اور اب بھی ہیں۔


پاری جب اپنے وجود کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہو رہا ہے، اس وقت ہمارے ساتھ آدتیہ دیپانکر ہیں، جو ویب سائٹ کے ڈیزائن اور ظاہری شکل میں حیرت انگیز تبدیلی کر رہے ہیں۔ ہمارے ساتھ تیجسوی پُتھرایا بھی ہیں جو آغاز سے بھی پہلے، ٹیکنالوجی اور دیگر تمام متعلقہ امور میں، ہر وقت موجود رہے۔


بہت سے دوسرے لوگوں نے بھی بڑی اور کئی طریقوں سے مدد کی:


سافٹ ویئر تیار کرنے والی ٹیم: شروعاتی مرحلہ

انل کمار کوڈی

ارونا شنموگا کمار

اروند رام اے۔

بال چندر سوامی ناتھن

دیوراجن این۔

دنیش کمار

گورو منوہر راؤ اِنگالکر

گوپی ناتھ جیابالن

گوری جے لکشمی آر۔

جے کمار چینپن (ٹیک لیڈ، حتمی مرحلہ)

جیاکر جے۔ وَیز

منوج ایس۔ مہالنگم (ٹیک لیڈ)

موہت شنکر راؤ پوٹے

مبشر ندیم صبغت اللہ

پردیپتا کُنڈو

راج کمار

رام رامالنگم

رامالنگم سنگراویل

ستیش وشوناتھن

سینتھل وی۔ ایس۔

سوگانتی کرشناوتی ٹی۔

تیجسوی پُتھرایا

وویک سنگھ

لاجسٹکس ٹیم

باسکر جی۔

کارتک ٹی۔

پورنیما آر۔ ایس۔

رتناکر ناتھ

سویچھا ٹیکنالوجی ٹیم

بھوون کرشنا

کرن چندرا

پروین چندرہاس

ڈیجیٹل آرکائیوسٹ

وینکٹ رامن ایس۔

سافٹ ویئر تیار کرنے والی ٹیم: ڈیزائن کا مرحلہ

دیپن راج کمار آر.

دیپتی آر۔ (ٹیک لیڈ)

گایتری ایم۔ (ٹیم لیڈ)

جے کمار چینپن (ٹیک لیڈ)

لوکیش شرما

نمیش پلیکاپرامبل

اولیویا وارنگ

شنکر پرمیشوَرَن

ستیش وشوناتھن

وینکٹیش مدان

وِدیا لکشمی ایس۔

ونود کمار آر۔

ابتدائی ٹیم

ڈیوڈ سیانگ فونگ اوہ

کارتک کنّن

کونڈینیا گوپاراجو

نکھیلیشور گامیدھر

روچی مہاجن

ششانک راگھویندر

ڈیزائن ٹیم

آدتیہ دیپانکر (ٹیم لیڈ)

گورَو شرما

سمیر بیلارے

شیراز اقبال

سوانی سوری

قانونی مشیر

رینا کامتھ

رشب بیلی


مترجمین

کریزی فراگ میڈیا ٹیم

موہن جی۔ این۔ (لیڈ)

نرین ایچ آر

پرساد نائک

راجا رام تلّور

سندھیا رانی این۔

سنتوش تامپر پانی

شمع نندی بیٹا

دیگر مترجمین

چندن ڈے

چھایا دیو

چِنتا ٹی۔ کے۔

دیبسمیتا بھومک

ہیمنت شاہ

جیوتسنا وی۔

کوشل کالو

کویتا مرلی دھرن

میدھا کالے

نرین ایچ۔ آر۔

نبھا رانی رائے

پلّوی کلکرنی

پلّوی ملشے

پُشپا کنڈا سوامی

محمد قمر تبریز

رشمی ریکھا داس

رتنا بھرالی تالقدار

شروَن پی۔ کے۔

شاجی کے۔ اے۔

شیریش کھرے

سدھارتھ چکربرتی

سدھارتھن سندرم

اسمیتا کھٹور

سبرامنیم سندرا رمن

اوما مہیشوری

اوشا ترگا۔ریویلی

ولاسینی

وشنو ورد راجن


کور گروپ، سپورٹ، ایڈمن

ادیتی چندر شیکھر

امیتا جوزف

امیا پانی

اپرنا کارتکیئن

بھرت پاٹل

بنی بھروچا

بیرج پٹنائک

چترانگدا چودھری

دیپا بھاٹیا

دیویہ جین

گوری اڈیلکر

ہتوکشی ڈاکٹر

جے دیپ ہرڈیکر

جیتی وورا

جیوتی شنولی

کویتا کارنیرو

لبینہ کتابی

مدھو شری مکھرجی

میتھیو چیریئن

موسومی بھٹاچاریہ

نمیتا وائکر

نوین رائے بینیڈکٹ

اولیویا وارنگ

اونکار منڈلیکر

پروین چندرہاس

پرشوتم ٹھاکر

ریوتی آر۔

رشب بیلی

سائی ناتھ پی

سمیکتا شاستری

ستیش وشوناتھن

شالنی سنگھ

شرمیلا جوشی

شریہ کتیاینی

سدھارتھ اڈیلکر

سنچیتا ماجی

شویتا ڈاگا

سبوہی جیوانی

سکھدا ٹٹکے

تیجسوی پُتھرایا

اُروَشی سرکار

وِدیُت کالے

وشاکا جارج

زہرہ لطیف


پی۔ آر۔ گاندھی اینڈ کمپنی، ممبئی کے پی۔ آر۔ گاندھی، کارتک شاہ، دیپک سونی اور ایشا ٹھکر، اور دہلی کے پرکاش شاہ کا ان کے بیش قیمتی تعاون کے لیے خاص طور سے شکریہ۔


ہم ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، جن سے ہمیں بے پناہ حوصلہ افزائی اور حمایت حاصل ہوئی، اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، جیسے کہ ابھجیت دتہ، انل چودھری، مریم رام، رومی مہاجن، سدرشن لویَلکا، سدھنوا دیش پانڈے اور وجے پرشاد۔


ہم رضاکاروں، صحافیوں، فلم سازوں اور دیگر معاونین کے بھی بے حد ممنون ہیں، جن کی طرف سے ہمیں لگاتار وقت اور مشقت حاصل ہو رہی ہے۔ ان کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان سبھی کا یہاں ذکر کرنا ممکن نہیں ہے۔ ایسے بھی کچھ نام ہو سکتے ہیں، جن کا ذکر ہم نہیں کر سکے، جس کے لیے ہم معافی چاہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے کام کرنے کی جگہ کے سبب ہم ان کے نام نہیں لے سکتے۔


پی۔ سائی ناتھ

بانی ایڈیٹر، پاری