جگن ناتھ یاترا کے آخری دن، اس کا جشن منانے کے لیے اوڈیشہ کے کوراپُٹ ضلع کے کوندھ آدیواسی، پہاڑی علاقوں سے نیچے اتر کر نارائن پٹنہ شہر آتے ہیں۔ تہوار کے اس آخری دن کو ’بہودا یاترا‘ کہا جاتا ہے – جب بھگوان جگن ناتھ کا رتھ ان کے مندر میں واپس لایا جاتا ہے۔ یہ تینوں سہیلیاں – جن کی عمر ۱۴ سے ۱۶ سال کے درمیان ہے – جشن والے علاقے میں گھوم رہی ہیں۔

تصویر: پی سائی ناتھ، ۲ جولائی ۲۰۰۹، نیکون ڈی ۳۰۰۔

مترجم: محمد قمر تبریز

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز پی۔ سائی ناتھ
Translator : Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Qamar Siddique