یہ-مشکل-دنوں-کی-رات-ہے

Gondia, Maharashtra

May 02, 2021

یہ مشکل دنوں کی رات ہے

مشرقی مہاراشٹر کے گوندیا ضلع کی سینکڑوں عورتیں یومیہ مزدوری کمانے کے لیے چھوٹے شہروں سے آس پاس کے گاؤوں میں جاتی ہیں۔ شہر سے دیہات کی طرف ہونے والی یہ ایک ایسی ہجرت ہے جس کا مطالعہ بہت کم کیا گیا ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔