ٹریکٹر-اور-ترنگا-پریڈ-کے-لیے-تیار-ہیں

West Delhi, National Capital Territory of Delhi

Jul 26, 2022

ٹریکٹر اور ترنگا پریڈ کے لیے تیار ہیں

دہلی کے احتجاجی مقامات اور اس کے آس پاس کے کسان یوم جمہوریہ کی بے مثال پریڈ کے لیے اپنے ٹریکٹروں کو پینٹ، مالا اور غباروں سے سجا کر تیار کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shivangi Saxena

شیوانگی سکسینہ نئی دہلی کے مہاراجہ اگرسین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اسٹڈیز میں صحافت اور ذرائع ابلاغ کی تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔