ویڈیو دیکھیں: مرتے دم تک ہمارا یہی کام رہے گا

میں نے انہیں پہلی بار ۲۰۱۹ میں بکنگھم نہر کے علاقے میں اپنے سفر کے دوران دیکھا تھا۔ کسی مرغابی کی طرح نہر کے پانی میں غوطہ لگانے اور تیرنے کی ان کی مہارت نے مجھے ان کی طرف متوجہ کیا تھا۔ اس دن انہوں نے تیزی سے اپنے ہاتھ دریا کی تہ میں جمع موٹی ریت کی پرت پر دوڑائے تھے اور وہاں موجود کسی بھی شخص سے زیادہ سرعت سے جھینگوں کو پکٹر لیا تھا۔

گووندما ویلو کا تعلق تمل ناڈو میں درج فہرست قبیلہ کے طور پر درج ایرولر برادری سے ہے۔ جھینگے پکڑنے کے لیے چنئی کے قریب واقع کوسس تلیار ندی میں وہ اس وقت سے تیر رہی ہیں جب وہ چھوٹی بچی تھیں۔ اب ان کی عمر ۷۰ کی دہائی کے آخری حصے میں ہے۔ فیملی کے خراب مالی حالات نے کمزور بینائی اور زخموں کے ساتھ انہیں یہ کام جاری رکھنے پر مجبور کر رکھا ہے۔

میں نے یہ ویڈیو چنئی کے شمالی حصے میں کوسس تلیار ندی کے کنارے واقع بکنگھم نہر پر ان کے کام کے دوران بنائی تھی۔ جھینگوں کو پکڑنے کے لیے غوطہ لگانے کے درمیانی وقفے میں وہ اپنی زندگی کے بارے میں بات کرتی ہیں، اور یہ بھی بتاتی ہیں کہ انہوں نے یہ واحد کام کیسے سیکھا۔

گووندما کی زندگی کے بارے میں آپ یہاں مزید پڑھ سکتے ہیں۔

مترجم: شفیق عالم

M. Palani Kumar

एम. पलनी कुमार पीपल्स आर्काइव ऑफ़ रूरल इंडिया के स्टाफ़ फोटोग्राफर हैं. वह अपनी फ़ोटोग्राफ़ी के माध्यम से मेहनतकश महिलाओं और शोषित समुदायों के जीवन को रेखांकित करने में दिलचस्पी रखते हैं. पलनी को साल 2021 का एम्प्लीफ़ाई ग्रांट और 2020 का सम्यक दृष्टि तथा फ़ोटो साउथ एशिया ग्रांट मिल चुका है. साल 2022 में उन्हें पहले दयानिता सिंह-पारी डॉक्यूमेंट्री फ़ोटोग्राफी पुरस्कार से नवाज़ा गया था. पलनी फ़िल्म-निर्माता दिव्य भारती की तमिल डॉक्यूमेंट्री ‘ककूस (शौचालय)' के सिनेमेटोग्राफ़र भी थे. यह डॉक्यूमेंट्री तमिलनाडु में हाथ से मैला साफ़ करने की प्रथा को उजागर करने के उद्देश्य से बनाई गई थी.

की अन्य स्टोरी M. Palani Kumar
Text Editor : Vishaka George

विशाखा जॉर्ज, पीपल्स आर्काइव ऑफ़ रूरल इंडिया की सीनियर एडिटर हैं. वह आजीविका और पर्यावरण से जुड़े मुद्दों पर लिखती हैं. इसके अलावा, विशाखा पारी की सोशल मीडिया हेड हैं और पारी एजुकेशन टीम के साथ मिलकर पारी की कहानियों को कक्षाओं में पढ़ाई का हिस्सा बनाने और छात्रों को तमाम मुद्दों पर लिखने में मदद करती है.

की अन्य स्टोरी विशाखा जॉर्ज
Translator : Shafique Alam

Shafique Alam is a Patna based freelance journalist, translator and editor of books and journals. Before becoming a full-time freelancer, he has worked as a copy-editor of books and journals for top-notched international publishers, and also worked as a journalist for various Delhi-based news magazines and media platforms. He translates stuff interchangeably in English, Hindi and Urdu.

की अन्य स्टोरी Shafique Alam