میں-دہلی-تک-اپنا-ٹریکٹر-خود-چلاکر-لے-جاؤں-گا

Sonipat, Haryana

Jan 25, 2021

’میں دہلی تک اپنا ٹریکٹر خود چلاکر لے جاؤں گا‘

ہریانہ کے کندرَولی گاؤں کے ایک نوجوان کسان، چیکو ڈھانڈا کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کے لیے پانچ بار سنگھو جا چکے ہیں۔ وہ پھر جا رہے ہیں، اس بار ۲۶ جنوری کی ٹریکٹر ریلی میں شرکت کرنے کے لیے

Author

Gagandeep

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to zahra@ruralindiaonline.org with a cc to namita@ruralindiaonline.org

Author

Gagandeep

گگن دیپ (وہ صرف اسی نام کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں) کروکشیتر یونیورسٹی، ہریانہ میں قانون کے سال اول کے طالب علم ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔