جامبھڑی-کے-کسان-ہاتھ-ٹوٹا،-حوصلہ-نہیں

South Mumbai, Maharashtra

Feb 20, 2021

جامبھڑی کے کسان: ہاتھ ٹوٹا، حوصلہ نہیں

نارائن گائکواڑ ہاتھ ٹوٹنے کے باوجود، کسانوں سے بات کرنے اور نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جنوری میں آزاد میدان پہنچے۔ کولہاپور کے یہ کسان زرعی مسائل کو لیکر پورے ہندوستان میں کئی ریلیوں میں شرکت کر چکے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔