اسمبلی کو گھیرنے کے لیے ہزاروں کسان ممبئی کی طرف مارچ کر رہے ہیں تاکہ اپنے اُن مطالبات کے لیے دباؤ بنا سکیں جن کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ سرکار نے انھیں دھوکہ دیا ہے: اس میں شامل ہے فصلوں کی قیمت، قرض معافی، جنگلات سے متعلق حقوق،حصول اور بہت کچھ...