کوئلانڈی، ہندوستان کے مغربی ساحل پر واقع کیرل کے کوژی کوڈ ضلع میں کپّڈ سے ٹھیک شمال میں ماہی گیری کے لیے مشہور ایک شہر ہے؛ یہی وہ جگہ ہے جہاں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پرتگالی کشتی بان واسکو ڈی گاما نے ۱۴۹۸ میں اپنا بیڑہ ڈالا تھا۔

پانچ سو سال قبل مغربی ایشیا کے یمن کے تاجر بھی کوئلانڈی آئے تھے، اور ان میں سے بعض یہیں آباد ہو گئے تھے۔ انھوں نے کوساوا برادری کے مقامی دست کاروں کو حقہ بنانا سکھایا۔ ان بڑی بڑی نالوں کو ۔ جو مالابار حقہ یا کوئلانڈی حقہ کے نام سے مشہور ہیں، بعد میں کیرل کی تھِیا ذاتیں بھی بنانے لگیں۔



۱۹۸۰ سے لے کر ۱۹۹۰ کی دہائی تک یہ حقے عرب ممالک کو ایکسپورٹ کیے جاتے رہے۔ اب بڑی نزاکت کے ساتھ بنائے جانے والے ان حقوں کو کہیں ڈھونڈ پانا نہایت مشکل ہے، یہاں تک کہ اب یہ خود کوئلانڈی میں بھی نایاب ہو چکے ہیں۔


Down to the last puff_article_V.sasikumar

’یہ بغیر کسی منافع کا دستکاری والا کام ہے جس میں بڑی محنت لگتی ہے،‘ کیرل کے آخری بچے حقہ بنانے والے کہتے ہیں

V. Sasikumar

V. Sasikumar is a 2015 PARI Fellow, and a Thiruvananthapuram-based filmmaker who focuses on rural, social and cultural issues.

Other stories by V. Sasikumar
Translator : Qamar Siddique

ಕಮರ್ ಸಿದ್ದಿಕಿ ಅವರು ಪೀಪಲ್ಸ್ ಆರ್ಕೈವ್ ಆಫ್ ರೂರಲ್ ಇಂಡಿಯಾದ ಉರ್ದು ಅನುವಾದ ಸಂಪಾದಕರು. ಮತ್ತು ದೆಹಲಿ ಮೂಲದ ಪತ್ರಕರ್ತರು.

Other stories by Qamar Siddique