پولیس-کی-حراست-میں-کچھّ-کے-ریگستانی-جہاز

Amravati, Maharashtra

Jan 24, 2022

پولیس کی حراست میں: کچھّ کے ریگستانی جہاز

مہاراشٹر پولیس نے ۷ جنوری کو کچھّ سے تعلق رکھنے والے پانچ روایتی گلہ بانوں کو اس شک کی بنیاد پر حراست میں لے لیا کہ وہ غیر قانونی طریقے سے اونٹوں کو حیدر آباد کے ذبیحہ خانوں میں لے جا رہے تھے۔ ساتھ ہی ۵۸ اونٹوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔