اُنّاؤ: کھیت میں دو دلت لڑکیاں مردہ پائی گئیں، تیسری کی حالت سنگین
— دی وائر، ۱۸ فروری، ۲۰۲۱
یوپی میں دلت لڑکی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی، عصمت دری کے لیے ۳ کے خلاف ایف آئی آر درج
— آؤٹ لُک انڈیا، ۱۸ جنوری، ۲۰۲۱
اترپردیش میں ۱۵ سالہ لڑکی کی لاش کھیت میں ملی، گھر والوں نے لگایا قتل کا الزام
— دی ہندوستان ٹائمز، ۳ اکتوبر، ۲۰۲۰
ہاتھرس کے بعد: اتر پردیش میں ۲۲ سالہ دلت خاتون کی عصمت دری، قتل
— دی انڈین ایکسپریس، ۱ اکتوبر، ۲۰۲۰
اجتماعی عصمت دری کی شکار، اتر پردیش کی دلت لڑکی نے دہلی کے اسپتال میں دَم توڑا
— دی ہندو، ۲۹ ستمبر، ۲۰۲۰
اتر پردیش: نوجوان دلت لڑکی کی عصمت دری، لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی
— فرسٹ پوسٹ، ۱۹ فروری، ۲۰۱۵
اتر پردیش میں ایک اور نا بالغ کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی، فیملی نے عصمت دری اور قتل کا الزام لگایا
— ڈی این اے، ۱۲ جنوری، ۲۰۱۴



