r-nallakannus-fight-for-many-forgotten-freedoms-ur

Chennai, Tamil Nadu

Aug 15, 2024

مظلوموں کی آزادی کے لیے نلّ کنّو کی جدوجہد

پاری اپنے قارئین کے لیے آر نلّ کنّو کی کہانی لے کر آیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر، پنگوئن کے ذریعہ شائع پی سائی ناتھ کی کتاب ’دا لاسٹ ہیروز، فوٹ سولجرز آف انڈین فریڈم‘ سے یہ خاص اقتباس

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔