چنڈی گڑھ ہوائی اڈہ پر سی آئی ایس ایف کی کانسٹیبل کلوندر کور کے ذریعے ہماچل کے منڈی سے لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رنوت کو طمانچہ لگانے کے واقعہ کو الگ نقطہ نظر سے بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ پنجاب میں ذاتی مزاحمت درج کرانے کی پرانی روایت رہی ہے، اور اس فطرت اور اس کے اسباب کو ٹھیک سے سمجھنے کی ضرورت ہے
وشو بھارتی، چنڈی گڑھ میں مقیم صحافی ہیں، جو گزشتہ دو دہائیوں سے پنجاب کے زرعی بحران اور احتجاجی تحریکوں کو کور کر رہے ہیں۔
See more stories
Editor
P. Sainath
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Illustration
Antara Raman
انترا رمن سماجی عمل اور اساطیری خیال آرائی میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاکہ نگار اور ویب سائٹ ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے سرشٹی انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ٹکنالوجی، بنگلورو سے گریجویشن کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ کہانی اور خاکہ نگاری ایک دوسرے سے مربوط ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔