یوپی: کووڈ کے دوران ہمیں اسپتال میں ایک ’بیڈ‘ تک نہیں ملا
کووڈ۔۱۹ وبائی مرض کے سبب شوہر کی موت کے ایک سال بعد بھی، انیتا سنگھ کو وبائی مرض کی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ اتر پردیش میں، صحت عامہ کے شعبہ میں پیدا ہوئے بحران نے ان جیسے تمام لوگوں کو قرض میں دھکیل دیا ہے، اور یہ لوگ غریبی کے دلدل میں مزید دھنسنے کو مجبور ہیں