جے شِنتا باندا، کِلّابندر گاؤں میں اپنے برآمدے میں بیٹھ کر مچھلی پکڑنے کا جال بُن رہی ہیں۔ یہ گاؤں ممبئی شہر کے شمال میں ۱۶ ویں صدی میں تعمیر شدہ وسئی قلعہ کی سرحد پر واقع ہے۔ ان کا تعلق ماہی گیروں کے خاندان سے ہے، جو اپنا جال خود بناتے ہیں۔ ’’اسے بنانے میں ایک مہینہ لگتا ہے،‘‘ وہ بتاتی ہیں۔ جے شنتا کے شوہر اور دو بیٹے کشتی سے مچھلی پکڑنے نکل جاتے ہیں، ان کی دو بیٹیاں اپنی نوکری کے لیے ممبئی چلی جاتی ہیں، اور وہ گھر کے اپنے تمام کام پورا کرنے کے بعد جال بُنتی ہیں۔

مترجم: محمد قمر تبریز

Samyukta Shastri

سمیؑکتا شاستری ایک آزاد صحافی، ڈیزائنر اور منتظم کاروبار ہیں۔ وہ پاری کو چلانے والے ’کاؤنٹر میڈیا ٹرسٹ‘ کی ٹرسٹی ہیں، اور جون ۲۰۱۹ تک پاری کی کانٹینٹ کوآرڈی نیٹر تھیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز سمیکتا شاستری
Translator : Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Qamar Siddique