کوچی-نہر-کے-کنارے-گندے-پانی-میں-بسیرا

Ernakulam, Kerala

May 29, 2022

کوچی: نہر کے کنارے گندے پانی میں بسیرا

کوچی کی تیورا پیرندور نہر، جو کبھی اندرونی علاقوں میں آبی گزرگاہ کا کام کرتی تھی، اب گندے نالوں میں دب کر رہ گئی ہے۔ مانسون کے سیلاب یہاں اکثر دستک دیتے رہتے ہیں۔ نہر کے کنارے آباد دہاڑی مزدور اور دیگر افراد برسوں سے اپنی بازآبادکاری کی راہ دیکھ رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Adarsh B. Pradeep

آدرش بی پردیپ، چنئی کے ایشین کالج آف جرنلزم سے پرنٹ جرنلزم کی پڑھائی کر رہے ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔