کورونا ٹیسٹنگ کی خامیوں نے کتنوں کو موت کے منھ میں دھکیل دیا
غلط تشخیص، ٹیسٹنگ میں تاخیر، عدم اعتماد، انڈر رپورٹنگ – ان تمام اسباب کی بناپر دوسری لہر کے دوران اتر پردیش میں کووڈ سے ہوئی اموات کے صحیح اعداد و شمار سامنے نہیں آ سکے، کم از کم اِن پانچ کنبوں کے تجربات سے تو یہی ثابت ہوتا ہے