کرناٹک کے مویشی پرور کروبا طویل عرصے سے اپنی مضبوط دکنی بھیڑوں کو چرانے کے لیے مہینوں تک سفر کرتے رہے ہیں۔ لیکن اپنے جانوروں کی کھاد اور ان کی مانگ میں کمی کے باعث، ان میں سے کئی اب آمدنی کے دیگر ذرائع تلاش کر رہے ہیں
پربیر مترا ایک عام طبیب اور دی رائل کالج آف فزیشین، لندن، برطانیہ کے فیلو ہیں۔ وہ رائل فوٹوگرافک سوسائٹی کے ایک معاون اور دیہی ہندوستانی ثقافتی وراثت میں دلچسپی رکھنے والے ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔