کاسرگوڑ-کے-بانس-کا-ڈھول-بجانے-والے

Kasargod, Kerala

May 13, 2019

کاسرگوڑ کے بانس کا ڈھول بجانے والے

کیرالہ کے پرپّا گاؤں میں تہواروں اور دیگر پروگراموں کے دوران ماویلن آدیواسی برادری کے لوگ ’گھاس‘ پر ڈھول بجاتے ہیں، اور سال کے باقی دن یومیہ مزدوری کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Gopika Ajayan

گوپیکا اَجَیَن، ایشین کالج آف جرنلزم، چنئی کی گریجویٹ اور ویڈیو صحافی ہیں، جن کی دلچسپی کا مرکز ہندوستان کی آدیواسی برادریوں کا فن و ثقافت ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔