مالی تباہ کاری اور موٹے بقایہ داروں سے نمٹنے میں ناکام، مراٹھواڑہ کے کوآپریٹو بینک فصل بیمہ کے پیسے دینے میں دیری کر رہے ہیں اور کسانوں کے قرضوں کو بڑھاتے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے رمیش جگتاپ جیسے کسان پرائیویٹ ساہوکاروں کا رخ کر رہے ہیں اور اس طرح بھاری بوجھ تلے دبتے جا رہے ہیں