نوٹ-بندی-کے-پانسے-میں-بری-طرح-پھنسا-ٹماٹر-کا-جوا

Nagpur, Maharashtra

Feb 16, 2017

نوٹ بندی کے پانسے میں بری طرح پھنسا ٹماٹر کا جوا

ان سردیوں میں اُپجے لبالب ٹماٹر پر وِدربھ کے سبزی کسانوں کی بہت ساری امیدیں ٹکی ہوئی تھیں۔ لیکن ۸ نومبر کی نوٹ بندی اور اس کے ساتھ قیمتیں میں آئی گراوٹ نے ٹماٹر کا ذائقہ بالکل پھیکا کر دیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔