میں-صرف-زندہ-رہ-سکتا-ہوں،-اپنی-زندگی-نہیں-جی-سکتا

Mumbai, Maharashtra

Jan 12, 2021

’میں صرف زندہ رہ سکتا ہوں، اپنی زندگی نہیں جی سکتا‘

ممبئی میں رہنے والے بہار کے ایک ۲۷ سالہ مہاجر مزدور بتا رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر تک کا سفر کرنا کتنا مشکل تھا، اور ان کے حال اور مستقبل پر اس شہر کی پکڑ کتنی مضبوط ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Chaitra Yadavar

چیترا یادَوَر ممبئی میں مقیم ایک فلم ساز اور سماجی کارکن ہیں۔ وہ سماجی شعبے کی تنظیموں کے لیے دستاویزی فلمیں بناتی اور ان کی ہدایت کاری کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔