میں جب انھیں گھر واپس دیکھتی ہوں، تو شیر کا شکریہ ادا کرتی ہوں‘
یوتمال کے ایک خوفزدہ چرواہے شنکر اترام نے، حال ہی میں مار دی گئی ٹی- ۱ شیرنی سے خود کو بچانے کے لیے ایک مضحکہ خیز پتلی ’ڈھال‘ بنائی تھی، لیکن انھیں اور گاؤں کے دیگر لوگوں کو اب دوسرے شیروں کے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے