مالدہ-کوئی-بھی-خوشی-سے-پردیس-نہیں-جاتا

Maldah, West Bengal

Apr 27, 2021

مالدہ: ’کوئی بھی خوشی سے پردیس نہیں جاتا‘

مالدہ ضلع کے بھگبان پور میں کسی قسم کی صنعتی سرگرمی نہیں ہے اور زرعی کام میں مزدوری کم ملتی ہے، اس لیے یہاں کے مرد زندہ رہنے اور کماکر پیسے گھر بھیجنے کے لیے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش جیسے دور دراز مقامات پر کام کرنے نکل جاتے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔