uploads/Articles/Chitrangada/Not Just A Coal Block Gram Sabha Resolutions/morga_gram_sabha.jpg


/static/media/uploads/Articles/Chitrangada/Not Just A Coal Block Gram Sabha Resolutions/resolution-part_1.jpg


شمالی چھتیس گڑھ کے ہسدیو اَرَند جنگلات کے ۱۶ گاؤوں نے اپنے علاقے میں مجوزہ کوئلہ کانکنی کے دوران بے گھر ہونے کی تشویش کو لے کر اپنا احتجاج درج کرانے کے لیے، دسمبر ۲۰۱۴ میں گرام سبھائیں کیں۔ انھوں نے حکومت سے پی ای ایس اے اور فاریسٹ رائٹس ایکٹ کو نافذ کرنے کی بھی درخواست کی۔ یہ دونوں قوانین مقامی آدیواسیوں اور جنگل میں زندگی گزارنے والی برادریوں کے حقوق کو تسلیم کرتے ہیں، اور قدرتی وسائل سے متعلق فیصلہ لینے کے عمل میں ان کی حصہ داری کو یقینی بناتے ہیں، جس میں یہ بھی شامل ہے کہ جنگلوں کو ختم کرنے سے پہلے ان کی منظوری لی جائے۔


/static/media/uploads/Articles/Chitrangada/Not Just A Coal Block Gram Sabha Resolutions/resolution-part_2.jpg


قراردادیں اور تصویریں، بشکریہ ہسدیو اَرَند بچاؤ سنگھرش سمیتی، یہ ہسدیو ارند جنگلات، اور اس علاقے کی برادریوں کی زمینوں اور ان کے ذریعہ معاش کو بچانے کے لیے گاؤں کی سطح پر قائم کی گئی ایک تنظیم ہے۔

یہ بھی دیکھیں : صرف ایک کوئلہ بلاک نہیں

Hasdeo Arand Bachao Sangharsh Samiti

مصنف: ہسدیو اَرَند بچاؤ سنگھرش سمیتی

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Hasdeo Arand Bachao Sangharsh Samiti
Translator : Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

کے ذریعہ دیگر اسٹوریز Qamar Siddique