زندگی-اور-محبت-کے-گیت-گاتا-چرواہا

Jorhat, Assam

Jan 02, 2023

زندگی اور محبت کے گیت گاتا چرواہا

ستیہ جیت مورانگ کا تعلق آسام کی میسنگ کمیونٹی سے ہے۔ اس ویڈیو میں، وہ اوئی نیٹم اسٹائل میں محبت کے گیت گاتے ہوئے دریائے برہم پتر کے جزیروں پر بھینس چرانے والوں کے بارے میں بتا رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Himanshu Chutia Saikia

آسام کے ہمانشو سوتیا سیکیا آزاد دستاویزی فلم ساز، فلم ایڈیٹر اور موسیقار کے طور پر ممبئی میں کام کرتے ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۱ کے پاری فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔