مہاراشٹر میں کسانوں کی قرض معافی، ’جو کہ تاریخ میں سب سے بڑی ہے‘، میں بہت ساری شرائط اور ڈیڑھ لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی گئی ہے، جس کے لیے قرض معافی کی درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ ۲۲ ستمبر تھی، جس کے تحت ۳۰ لاکھ پریشان حال کسانوں کو اس سے باہر کر دیا گیا ہے؛ بہت سے کسان مزید قرض میں ڈوبتے جا رہے ہیں، اور کچھ کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا گیا ہے